نجی ہسپتال پر چھاپہ ،مین لائن سے بجلی چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی

 نجی ہسپتال پر چھاپہ ،مین لائن سے بجلی  چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی

سلانوالی(نمائندہ دنیا)ایس ڈی او فیسکو سب ڈویژن کا اینٹی تھیفٹ ٹیم کے ہمراہ مقامی نجی ہسپتال پر چھاپہ ہسپتال فارمیسی اور ہسپتال میں نجی رہائش گاہ کی بجلی کے میٹر کی مین لائن سے بجلی چوری کی بڑی واردات پکڑی گئی ہے تقریبا 7 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ بھی وصول کر لیا گیا ہے ۔

بڑے بجلی چور پر 3 علیحدہ علیحدہ مقدمات کا اندراج موقع پر 7 لاکھ 50 ہزار روپے جرمانہ وصول کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق فیسکو حکام کو اطلاع ملی کہ سلانوالی ایک نجی ہسپتال میں بڑے پیمانے پر بجلی چوری کی جا رہی ہے جس پر فیسکو سب ڈویژن سلانوالی کی اینٹی تھیفٹ ٹیم ارکان چوہدری کلیم انور گجر عامر اقبال محمد اشرف نے ایس ڈی او محمد نعمان رفیق کی سربراہی میں مذکورہ نجی ہسپتال پر چھاپہ مارا جہاں پر بیک وقت تین میٹروں سے بجلی چوری کی جا رہی تھی۔ اور ایک میٹر سے ہسپتال دوسرے میٹر سے فارمیسی اور تیسرے میٹر سے ہسپتال میں نجی رہائش میں چوری شدہ بجلی استعمال کر کے قومی خزانہ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا جا رہا تھا ر بجلی چوری کرنے پر ابتدائی طور پر

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں