دیسی شراب کشید کرنے والی چالو بھٹی پر چھاپہ،90 لیٹر شراب برآمد

دیسی شراب کشید کرنے والی چالو بھٹی  پر چھاپہ،90 لیٹر شراب برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کا دیسی شراب کشید کرنے والی چالو بھٹی پر چھاپہ تیار شدہ 90 لیٹر شراب اور 300 لیٹر خام مال لہن برآمد بھٹی کے آلات ضبط مقدمہ درج۔

شراب کی کشید کرنے والا شخص گرفتار بتایا گیا ہے کہ سلانوالی پولیس نے مخبر کی اطلاع پر نواحی چک نمبر 63 جنوبی کے مقام پر چھاپہ مار کر دیسی شراب کشید کرنے والی بھٹی پر شراب کشید کرنے ہوئے مظہر عباس نامی شخص کو گرفتار کر کے 90 لیٹر شراب اور 300 لیٹر خام مال لہن برآمد کر کے بھٹی کے تمام آالات ضبط کر لیے اور شراب تیار کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں