پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش

سلانوالی(نمائندہ دنیا) سلانوالی سلانوالی کے نواح میی اوباش شخص کی پانچ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش معصوم بچی کی چیخ و پکار پر قرب و جوار کے افراد آ جانے سے اوباش شخص فرار تھانہ سلانوالی پولیس نے پانچ سالہ بچی ع ف کے والد کی درخواست پر اوباش شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔۔۔

بتایا گیا ہے کہ نواحی چک نمبر 133 جنوبی کے رہائشی محمد عامر کی پانچ سالہ بچی ع ف گلی میں کھیل رہی تھی کہ مذکورہ گاؤں کا رہائشی فیضان بچی کو ورغلا کر ایک بند حویلی میں لے گیا جہاں بچی سے زیادتی کی کوشش کی تو بچی کی چیخ و پکار پر اوباش شخص فرار ہو گیا۔مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں