نہر میں نہانے پر دو افراد گرفتار
سلانوالی(نمائندہ دنیا )سلانوالی پولیس کی کاروائی حکومتی پابندی کے باوجود نہر میں نہانے پر دو افراد مسمیان عبدالستار ولد اللہ بخش قوم بلوچ سکنہ چک نمبر 129 شمالی اور حافظ محمد حسنین ولد محمد یوسف قوم مغل سکنا چک نمبر 126 شمالی تحصیل سلانوالی کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔
سلانوالی پولیس کی کاروائی حکومتی پابندی کے باوجود نہر میں نہانے پر دو افراد مسمیان عبدالستار ولد اللہ بخش قوم بلوچ سکنہ چک نمبر 129 شمالی اور حافظ محمد حسنین ولد محمد یوسف قوم مغل سکنا چک نمبر 126 شمالی تحصیل سلانوالی کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ۔