دوگروپوں میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

 دوگروپوں میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے سالم میں زرعی زمین کے راستہ کے تنازعہ پر دوگروپوں میں فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا بتایا جاتا کہ قمر عباس وغیرہ اور نعمان کے مابین راستہ کے تنازعہ جھگڑا ہوا۔

 جس پر دونوں نے اپنے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کی تاہم کسی جانی نقصان کی اطلا ع موصول نہیں ہوئی، 15پر کال ہونے کے فوری بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی جسے دیکھتے ہی ملزمان بھاگ نکلے ، پولیس نے ابتدائی چھان بین کے بعد دونوں گروپوں کے پانچ پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں