موٹر سائیکل روکنے پر دوافراد نے اے ایس آئی کی وردی پھاڑ دی

موٹر سائیکل روکنے پر دوافراد نے  اے ایس آئی کی وردی پھاڑ دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک 4جنوبی کے قریب ناکہ بندی کے دوران پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے ایک مشکوک موٹرسائیکل کو روک کر کاغذات طلب کئے۔

 تو موٹرسائیکل سوار دو افراد جن کے نام خرم اور نوید بتائے جاتے ہیں طیش میں آ گیا اور گالم گلوچ کرتے ہوئے اے ایس آئی عرفان ہاتھاپائی کر کے اس کی وردی بھی پھاڑ دی، جس پر انہیں قابو کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں