عمران خا ن سے ملا قاتیں ا ن کا بنیا د ی حق ، آصف جیلانی

 عمران خا ن سے ملا قاتیں ا ن کا  بنیا د ی حق ، آصف جیلانی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سینئر رہنماتحریک انصاف آصف جیلانی کچھیلا ایڈوکیٹ نے کہا ہے کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی سے ا ن کے وکلا عزیز اقار ب اور پا رٹی عہدیدارا ن کی ملا قاتیں ا ن کا بنیا د ی حق ہے ا گر ا ن ملاقاتوں پر پاپند ی ر ہی تو پھر مسائل پیدا ہو ں گے ا س سلسلہ میں احتجاج کر نا پی ٹی آئی کا حق ہے۔

 پا کستا ن کی سب سے بڑ ی جمہور ی قوت پی ٹی آئی نے ہمیشہ ہی پر امن احتجاج کیا ہے حکو مت کو یہ با ت سمجھ لینی چا ہیے کہ سیاسی مسائل کا حل سیاسی ہو نا چا ہیے پی ٹی آئی کے گر فتار ارکان اسمبلی کو فی الفور رہا کیا جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں