جبری مشقت کا شکار3بچے بازیاب
سرگودھا(سٹاف رپورٹر )اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے شہر کے دیگر علاقوں میں چیکنگ کے دوران ورکشابوں میں جبری مشقت کا شکار3 بچو ں کو بازیاب کروا لیا ،ورکشاب مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔
اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیبر ویلفیئر سرگودھانے شہر کے دیگر علاقوں میں چیکنگ کے دوران ورکشابوں میں جبری مشقت کا شکار3 بچو ں کو بازیاب کروا لیا ،ورکشاب مالکان کے خلاف مقدمات درج کروا دیئے۔