ناقص سلنڈر پر6گاڑیاں بند
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سرگودہا خوشاب روڈ پر جھال چکیاں کے قریب من مانے کرایے وصول کرنے پر 14گاڑیوں کے چالان کئے جبکہ ناقص ایل پی جی سلنڈر ز سیٹوں کے نیچے استعمال کرنے والی 6گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔
سرگودہا خوشاب روڈ پر جھال چکیاں کے قریب من مانے کرایے وصول کرنے پر 14گاڑیوں کے چالان کئے جبکہ ناقص ایل پی جی سلنڈر ز سیٹوں کے نیچے استعمال کرنے والی 6گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔