خانہ بدوش قبیلے کی دوشیزہ سے زیادتی

 خانہ بدوش قبیلے کی دوشیزہ سے زیادتی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) موضع فتح گڑھ کے علاقے ٹاہلی والا میں شادی سے انکار پر خانہ بدوش قبیلے کی دوشیزہ کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 موضع فتح گڑھ کے علاقے ٹاہلی والا میں شادی سے انکار پر خانہ بدوش قبیلے کی دوشیزہ کو مبینہ طور پر گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور ساتھیوں سمیت فرار ہو گیا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں