پڑوسن پر آوازیں کسنے پر باپ بیٹا گرفتار

 پڑوسن پر آوازیں کسنے پر باپ بیٹا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چھت پر چڑھ کر تانک جھانگ کرنے اور پڑوسن پر آوزیں کسنے پر باپ بیٹا قانون کی زد میں آ گئے ،جس پر پولیس نے دونوں با پ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

چھت پر چڑھ کر تانک جھانگ کرنے اور پڑوسن پر آوزیں کسنے پر باپ بیٹا قانون کی زد میں آ گئے ،جس پر پولیس نے دونوں با پ بیٹے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں