شادی شدہ خاتون کو اغواکے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد)سٹی رپورٹر(شادی شدہ خاتون کو مبینہ اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔
تھانہ ماموں کانجن کے علاقے میں فیصل نامی شہری کی اہلیہ کو ملزم نے مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔