شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔تھانہ صدر کے علاقے میں حسنین نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
رات کی تاریکی میں ملزمان اس کے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر، تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے راہ فرار اختیار کرگئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔