جدید میں ایئرپورٹس ہر بڑے شہر میں قائم ہونا چاہیے ، عامر سلطان چیمہ

 جدید میں ایئرپورٹس ہر بڑے شہر میں  قائم ہونا چاہیے ، عامر سلطان چیمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق رکن قومی اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ سرگودھا کے عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے لیے جو اقدامات چیمہ خاندان نے کیے ہیں وہ سرگودھا کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔

 سرگودھا کے عوام کا مطالبہ ہے کہ سرگودھا میں ایئرپورٹ قائم کیا جائے جو ان کا حق ہے کیونکہ سرگودھا ایک کروڑ آبادی والا ڈویژن ہے اور یہاں پر ہر گزرتے دن کے ساتھ آبادی میں اضافہ اور بنیادی سہولتوں میں کمی ہوتی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں