بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔
ٍبغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو روک کر چیک کیا۔ جس کے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کی جا رہی ہے ۔