تین افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس

تین افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس

تین افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس ملزمان فرار ہونے میں کامیاب، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 11جنوبی میں تین افراد کی شہری کے گھر پر فائرنگ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، بتایا جاتا ہے کہ محمد میثم نامی شخص کے گھرپر گزشتہ روز دن دیہاڑے تین افراد نے فائرنگ کی جس سے املاک کو نقصان پہنچا تاہم اہل خانہ نے چھپ کر جانیں بچائیں، ملزمان ہوائی فائرنگ کے ذریعے علاقے میں خوف و ہراس پھیلاتے ہوئے فرار ہوگئے ، پولیس نے متاثرہ شخص کی اطلاع پر واقعہ کا مقدمہ درج کر کے چھان بین شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں