شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مبینہ مراسم سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مسماۃ (ع) نے پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند مسعود کے سعدیہ نامی عورت سے تعلقات ہیں ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
مبینہ مراسم سے منع کرنے پر شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مسماۃ (ع) نے پولیس کو بتایا کہ اس کے خاوند مسعود کے سعدیہ نامی عورت سے تعلقات ہیں ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔