اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات

اقلیتی عبادت گاہوں پر  سخت سکیورٹی انتظامات

میانوالی (نامہ نگار )میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

میانوالی پولیس کی جانب سے اقلیتی عبادت گاہوں پر سخت سکیورٹی انتظامات ۔وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی خصوصی ہدایات پر سنڈے کو مسیحی برادری کی عبادات پر ضلع بھر کے تمام چرچز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں