8سالہ معصوم بچے کوزیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

 8سالہ معصوم بچے کوزیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اوباش نے ساتھی کی مدد سے 8سالہ معصوم بچے کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔

 بتایا جاتا ہے کہ منظور حیات کالونی میں حماد نامی نوجوان 8سالہ محلے دار محمد علی جو کہ گلی میں کھیل رہا تھا کو ورغلا کر اپنی بیٹھک میں لے گیا جہاں ملزم نے بچے کو بد فعلی کا نشان بنا ڈالا جبکہ اس کا ساتھی نعیم پہرہ دیتا رہا بعدازاں دونوں فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں