واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا ، آصف وہرہ

واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک  یا د ر کھا جا ئے گا ، آصف وہرہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پاکستان الیکٹریکل مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر شیخ آصف وہرہ نے کہا ہے کہ نواسہ رسول ﷺ نے دین کی سر بلند ی اور تحفظ انسانیت کیلئے اپنی جا ن کی قربانی پیش کرکے ایسی تاریخ رقم کی جس پر پور ی بنی نو ع انسان ہمیشہ فخر کرتی ر ہے گی۔

 واقعہ کر بلا کو رہتی د نیا تک یا د ر کھا جا ئے گا کر بلا ایک دن کی جنگ کا نا م نہیں بلکہ یہ حق و باطل کے معرکہ کا نا م ہے کر بلاد ین کی خاطر سب کچھ قر با ن کر د ینے کا نا م ہے محرم الحرا م ایثار قر با نی اتحاد امت با ہمی روادار ی اور پر امن بقا ئے با ہمی کا در س د یتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں