کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گھر والوں کے آنے پر فرار

  کمسن بچیوں سے نازیبا  حرکات کرنے والا اوباش  گھر والوں کے آنے پر فرار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) کمسن بچیوں سے نازیبا حرکات کرنے والا اوباش گھر والوں کے آنے پر فرار ہو گیا۔

 بتایا جاتا ہے کہ کمال پورہ پھلروان میں تحسین نامی نوجوان جو کہ ہادی پورہ بھلوال سے اپنے عزیز کو ملنے آیا ہوا تھا نے گلی میں کھلیتی چھ سالہ آئمہ اور اسکی خالہ زاد ہم عمر ایشاء کو چیز دلوانے کے بہانے اپنے ہمراہ لے جا کر بچیوں سے نازیبا حرکات کیں، گھر والے بچیوں کو تلاش کرتے ہوئے آئے تو ملزم انہیں چھوڑ کر بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ در ج کر لیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں