گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا

 گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ٹھیکری والا پولیس نے قتل کے مقدمے میں گرفتار کئے گئے۔

ملزم طالب حسین سے دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں