ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا 11 محرم الحرام کے جلوس کا دورہ

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا 11  محرم الحرام کے جلوس کا دورہ

میانوالی (نامہ نگار)ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی کا 11 محرم الحرام کے جلوس کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔

ایس پی انوسٹی گیشن میانوالی مہر محمد ریاض ناز نے 11 محرم الحرام کے موقع پر علووالی (پپلاں) میں برآمد ہونے والے ماتمی جلوس کا دورہ کیا، سیکیورٹی انتظامات، پولیس تعیناتی اور مجموعی امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا۔اس موقع پر ایس ڈی پی او پپلاں حقنواز میکن اور ایس ایچ او تھانہ پپلاں سب انسپکٹر عمر فاروق سندرانہ نے ایس پی انوسٹی گیشن کو جلوس کے روٹ، سیکیورٹی پلان، پولیس نفری اور دیگر انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں