پی ایچ اے ملازم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا

پی ایچ اے ملازم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ایچ اے ملازم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا 25سالہ واصف پی ایچ اے میں ملازم ہے معمول کے مطابق ڈیوٹی پر گیا مگر وہ وہاں سے چلا گیا اور تین دن سے اس کا کچھ پتہ نہیں ، مذکورہ شخص نے اپنے بیٹے کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے اسکی تلاش شروع کر دی۔

 پی ایچ اے ملازم پر اسرار طور پر غائب ہو گیا، آصف نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بیٹا 25سالہ واصف پی ایچ اے میں ملازم ہے معمول کے مطابق ڈیوٹی پر گیا مگر وہ وہاں سے چلا گیا اور تین دن سے اس کا کچھ پتہ نہیں ، مذکورہ شخص نے اپنے بیٹے کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے اسکی تلاش شروع کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں