پوری قوم کو اسلام اور ملک دشمنوں کے خلاف متحد ہوماچاہئے ،سبطین شاہ نقوی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے ایڈیشنل ناظم اعلی سید محمد سبطین شاہ نقوی، جمعیت اشاعت اہلسنت والسنہ کے صوبائی نائب امیر علامہ محمد عطاء اﷲ بندیالوی۔۔۔۔۔
متحدہ علماء کونسل کے قاری احمد علی ندیم، علامہ عبداﷲ سعیدہاشمی، قاری وقار احمد عثمانی، حافظ میاں عبدالغفار آزاد مولانا محمد عمر فاروقی۔ ملک محمودحسین اعوان، امیرافضل اعوان۔ریاست علی فیروزی، علامہ محمداشرف فاروقی۔ ممبر امن کمیٹی ملک ضیاء الحق، اتحاد العلماء کیسیکرٹری اطلاعات شیخ نعیم طاہر اوردیگر علماء و مشائخ نے محرم الحرام کے دوران امن وامان کے لئے مکمل مذہبی ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پوری قوم کو اسلام اور ملک دشمنوں کے خلاف متحد ہو کر دفاع وطن اور امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے ہمہ وقت تیار رہنا ہے ۔