نشہ کے عا د ی افراد کی تعداد میں اضافہ ادارو ں کیلئے ایک چیلنج ،با با محمد شفیق ڈو گر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مر کزی صد ر سٹار ویلفئیر آرگنا ئزیشن با با محمد شفیق ڈو گر نے کہا ہے کہ۔۔۔۔
نشہ کے عا د ی افراد کی تعداد میں اضافہ متعلقہ ادارو ں کیلئے ایک چیلنج ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ انتظامیہ منشیا ت کی خر ید وفروخت کی بھر پور طریقہ سے حوصلہ شکنی کر ے گی کیونکہ منشیا ت کے عاد ی افراد اپنے مستقبل کو تبا ہ کر نے کے ساتھ ساتھ اپنے گر د وپیش کے لو گو ں کیلئے بھی مسائل کا با عث بنتے ہیں ۔