ملک میں ا س وقت کرپشن اقر با پر ور ی بیڈگورننس اور عوا می استحصا ل عرو ج پر ، اویس قاسم تلہ

ملک میں ا س وقت کرپشن اقر با  پر ور ی بیڈگورننس اور عوا می استحصا ل  عرو ج پر ، اویس قاسم تلہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اسلامی اویس قاسم تلہ نے کہا ہے کہ ملک میں ا س وقت کرپشن اقر با پر ور ی بیڈگورننس اور عوا می استحصا ل عرو ج پر ہیں۔۔۔

 جبکہ عا م آ د می کیلئے مشکلا ت اور مسائل میں اضافہ ہوتا جا ر ہا ہے قو م ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو با ر با ر آز ما چکی ہے ا س وقت صرف جماعت اسلامی کی با کر دا رقیا د ت ہی عوا م کو معاشی اقتصاد ی اور انتظامی مسائل سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے آئند ہ عا م انتخا با ت میں جماعت اسلامی ملک بھر میں تاریخی کامیابی حاصل کر ے گی صرف جماعت اسلامی ہی و ہ واحد جماعت ہے جس کے ارکان اسمبلی اورممبران با کر دار ہیں عا م انتخا با ت میں جماعت اسلامی شا ند ار کامیا بی حاصل کر ے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں