بچے کو اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

بچے کو اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تین اوباشوں نے دس سالہ معصوم بچے کو اجتماعی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کے مطابق تھانہ جھاوریاں کے علاقہ سلطان پور مین دانش، حماد اور فیضان دیہہ کے رہائشی دس سالہ سمیع اﷲ کو ورغلاکر اپنے ہمراہ کینو کے باغ میں لے گئے جہاں ملزمان نے اسے ڈرا دھمکا کر مبینہ طورپر بار ی باری زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اور بچے کی حالت غیر ہونے پر فرار ہو گئے ، جس کے بعد بچے کی آہ بکا سن کر دو راہگیر موقع پر آ ئے جنہوں نے ورثاء کو اطلاع کی ، متاثرہ بچے کو طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں