سرگودھا ریجن پولیس کی کارکردگی قابل تعریف

سرگودھا ریجن پولیس کی  کارکردگی قابل تعریف

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ریجنل پولیس آفیسرمحمدشہزاد آصف خان نے محرم الحرام کے پْرامن انعقاد پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ۔۔

محرم الحرام کے دوران منظم اور مربوط حکمت عملی کے تحت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے تھے جو عوام کی جان و مال کے تحفظ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام کے لیے ایک شاندار مثال ہیں انہوں نے سرگودھا ریجن پولیس کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا کہ قیام امن برقرار رکھنے کے لیے ایسے اقدامات جاری رہیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں