محنت کش کی بیوی کو اجتماعی زیادتی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) چارا فراد نے محنت کش کی بیوی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ڈی پی او نے ڈی ایس پی ساہی وال سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔
چارا فراد نے محنت کش کی بیوی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ڈی پی او نے ڈی ایس پی ساہی وال سے بھی رپورٹ طلب کر لی ہے۔