بجلی کامیٹر اتارنے پر دھمکیاں

بجلی کامیٹر اتارنے پر دھمکیاں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے 48شمالی میں واپڈا کی ریکوری ٹیم نے تین ماہ کے بل کی عدم ادائیگی پر حسن علی نامی شخص کے گھر پر لگا میٹر اتارا تو موصوف نے دھمکیاں دیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے 48شمالی میں واپڈا کی ریکوری ٹیم نے تین ماہ کے بل کی عدم ادائیگی پر حسن علی نامی شخص کے گھر پر لگا میٹر اتارا تو موصوف نے دھمکیاں دیں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں