مشکوک حالت میں گھومنے والی شخص گرفتار
خوشاب(نمائند دنیا)خوشاب پولیس نے دوران گشت مشکوک حالت میں گھومنے والی ایک مشکوک شخص کو قانون کی گرفت میں لے لیا ۔
دوران تلاشی ملزم کے قبضہ سے تیس بور پسٹل اور چار کارتوس بر آمد پوئے ہیں ، پسالیس نے ملزم کیخلاف ناجائز اسلحہ رکھنے کے الزام میں آرمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کعر دی ہے ۔