تین افرد سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

تین افرد سے غیر قانونی اسلحہ برآمد

موچھ (نمائندہ دنیا)ڈی پی او میانوالی وقار عظیم کھرل کی ہدایات پر غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔۔۔۔

 ایس ایچ او تھانہ پائی خیل سب انسپکٹر شہزاد منور اور انکی ٹیم نے دوران چیکنگ.حمیر خان ولد محمد اطلس سکنہ سوانس پسٹل 30 بور، ذکاء اللہ ولد خان بہادر سکنہ سمندی والا پسٹل 30 بور، لیاقت خان ولد غلام محمد سکنہ سوانس سے پسٹل 30 بور برآمد کیا جن کا کوئی اجازت نامہ یا لائسنس پیش نہیں کر سکے ۔تینوں ملزمان کو گرفتار کرکے تھانہ پائی خیل میں الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں