پا کستا ن کے پا نی پر ہا تھ ڈالنے وا لے کا ہا تھ کاٹ د یا جا ئے گا ،منیر احمد کھرل

پا کستا ن کے پا نی پر ہا تھ ڈالنے وا لے  کا ہا تھ کاٹ د یا جا ئے گا ،منیر احمد کھرل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پا کستا نی قو م یہ واضح کر د ینا چاہتی ہے کہ پا کستا ن کے پا نی پر ہا تھ ڈالنے وا لے کا ہا تھ کاٹ د یا جا ئے گا مو د ی سر کا ر کی پاکستان کے خلا ف آ بی دہشت گر د ی سے نمٹنے کیلئے قو م متحد ہے ۔فیلڈ ما ر شل سید عاصم منیر واضح طور پر کہ چکے ہیں کہ پا نی ہما ر ی بقا کا معاملہ ہے سند ھ طاس معا ہد ے کو یک طرفہ طور پر معطل نہیں کیا جا سکتا ،ہند وستا ن کی آ بی دہشت گر د ی پاکستا ن کے خلا ف ایک بڑ ی سازش ہے جسے ہر صورت ناکام بنایا جائے گا،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں