ملک میں مہنگا ئی کا طوفا ن نہ رکنا حیرا ن کن ، عدیل ارائیں

ملک میں مہنگا ئی کا طوفا ن نہ  رکنا حیرا ن کن ، عدیل ارائیں

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چوہدری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نما یاں کمی کے باو جود ملک میں مہنگا ئی کا طوفا ن نہ رکنا حیرا ن کن ہے۔

 مہنگا ئی کے جن کو کھلا چھوڑ نا عوا م کیلئے پریشانی کا با عث ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو متی سطح پر مہنگا ئی کی حوصلہ شکنی کیلئے عملی اقدا ما ت کیے جا ئیں کیونکہ گر اں فرو شی کا رجحا ن کسی صور ت بھی مناسب نہیں ہے۔ جب پٹرو لیم مصنوعات کے نرخوں میں غیر معمولی طور پر کمی ہو گئی ہے تو پھر مہنگا ئی میں کمی نہ ہو نا بھی سمجھ سے با ہر ہے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں