انجینئر گل اصغر کی آئی پی پی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے ملاقات

 انجینئر گل اصغر کی آئی پی پی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے ملاقات

انجینئر گل اصغر کی آئی پی پی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے ملاقات جی بی کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ہماری جماعت کلین سویپ کرے گی ،گل اصغر

خوشاب(نمائند دنیا) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات انجینئر گل اصغر خان بگھور نے آئی پی پی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے ملاقات کی ، اس موعہ پر استحکام پاکسیتتان پارٹی کے صوبائی صدر رانا نذیر ، جنرل سیکرٹری آئی پی پی میاں خالد ، ایڈیشنل سیکرٹری آئی پی و وزیر مملکت عون چوہدری ، جنرل سیکرٹری آئی پی پی پنجاب شعیب صدیقی بھی ان کے ہمراہ تھے ، ملاقات کے دوران وفد نے گلگت بلتستان کی انتخابی معرکہ آئی میں استخلام پاکستان پارٹی کی شاندار کامیابی پارٹی قیادت کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کی انتخابی حکمت عملی کی تعریف کی، ملاقات کے دوران بتایا کہ کہ انشاء اللہ جی بی کے بعد آزاد کشمیر میں بھی ہماری جماعت کلین سویپ کرے گی آئی پی پی کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے سبب صرف ہاکستان میں ہی نہیں کشمیر میں بھی بڑی بڑی شخصیا آئی پی پی میں شامل ہو رہی ہیں جن میں سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس، نثار عنصر ابدالی، سردار امتیاز شاہین، سردار افتخار رشید سر فہرست ہیں انشاء اللہ جیت ہماری ہی ہو گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں