کھلا پٹرول فروخت پر7افراد گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے چھاپے مار کر شہروز، شہباز، شاہد عمران وغیرہ 7افراد جو کہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں بنا کر کھلا پٹرول مہنگے داموں فروخت کر رہے تھے کو حراست میں لے کر انہیں حوالات منتقل کر دیا ۔
پولیس نے چھاپے مار کر شہروز، شہباز، شاہد عمران وغیرہ 7افراد جو کہ غیر قانونی پٹرول ایجنسیاں بنا کر کھلا پٹرول مہنگے داموں فروخت کر رہے تھے کو حراست میں لے کر انہیں حوالات منتقل کر دیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments