گرے درخت کو ہٹا کر راستہ بحال کر دیا
سرگودھا (سٹاف رپورٹر)بھلوال روڈ پرایک بھاری درخت سڑک پر گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کے موقع پر پہنچ کر درخت کو سڑک سے ہٹا کر راستہ بحال کر دیا۔
بھلوال روڈ پرایک بھاری درخت سڑک پر گرنے سے ٹریفک کی آمدورفت معطل ہو گئی۔اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم کے موقع پر پہنچ کر درخت کو سڑک سے ہٹا کر راستہ بحال کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments