بارشی پانی ٹی بی ہسپتال میں داخل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بارش کا پانی ٹی بی ہسپتال کی نئی عمارت میں داخل ہو گیا، بارش کا پانی ہسپتال کی راہداریوں اور وارڈز تک پہنچ گیا،انتظامیہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال سے پانی نکال کر صورتحال معمول پر لے آئی۔
بارش کا پانی ٹی بی ہسپتال کی نئی عمارت میں داخل ہو گیا، بارش کا پانی ہسپتال کی راہداریوں اور وارڈز تک پہنچ گیا،انتظامیہ نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ہسپتال سے پانی نکال کر صورتحال معمول پر لے آئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments