چشمہ بیراج نازیبا ویڈیو کیس ویڈیو میں نظر آنیوالے افراد ٹریس

چشمہ بیراج نازیبا ویڈیو کیس ویڈیو میں نظر آنیوالے افراد ٹریس

کندیاں (نمائندہ دنیا) چشمہ بیراج کے تفریحی مقام پر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیو کے معاملے میں کندیاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ویڈیو میں نظر آنے والے افراد کو ٹریس کر لیا ہے ۔

پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کندیاں خرم شہزاد اعوان کی سربراہی میں کارروائی کی گئی، جبکہ ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق مزید کارروائی جاری ہے ۔ شہریوں نے پولیس کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ایسے واقعات میں ملوث عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی سے مستقبل میں اس طرح کے واقعات کی حوصلہ شکنی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...