میانوالی :قصابوں کو معیاری گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

میانوالی :قصابوں کو معیاری گوشت  کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت

میانوالی (نامہ نگار) محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے کمرمشانی میں قصاب برادری کے اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔

 جس میں ڈی ڈی ایل ڈاکٹر صابر حسین نے قصابوں کو ہدایت کی کہ شہریوں کو مقررہ نرخوں پر صاف ستھرا اور صحت مند گوشت فراہم کیا جائے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بیمار یا غیر معیاری گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، جبکہ انجمن قصاباں کے صدر چوہدری غلام عباس نے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...