جماعت اسلامی فاروقہ کا اجلاس، سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پرتعزیت

جماعت اسلامی فاروقہ کا اجلاس، سیکرٹری  جنرل امیر العظیم کے انتقال پرتعزیت

فاروقہ/سرگودھا (نمائندہ دنیا) جماعت اسلامی فاروقہ کا اجلاس تحصیل امیر حاجی زاہد حسین کی صدارت میں منعقد ہوا۔

 جس میں جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل امیر العظیم کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا گیا۔اجلاس کے شرکاء نے مرحوم کے لیے مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی، جبکہ ان کی جماعتی اور سیاسی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔اجلاس میں سید عامر کاظمی، ارشد صدیقی، چوہدری عمر فاروق اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...