قبرستان روڈ کی سٹریٹ لائٹس فعال کرنے کا مطالبہ
میانوالی (نامہ نگار) مرکزی عیدگاہ سے بلوخیل اور مرکزی قبرستان جانے والی سڑک پر نصب سٹریٹ لائٹس کئی سال گزرنے کے باوجود فعال نہ ہو سکیں۔
مقامی شہریوں نے ڈپٹی کمشنر سے مطالبہ کیا ہے کہ نامکمل منصوبہ فوری مکمل کرایا جائے تاکہ رات کے وقت قبرستان جانے والے افراد اور راہگیروں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments