الحاج پیر رضا محمد شاہ اور پیر ضیا محمد شاہ کا 2رہ روزہ عرس28جولائی سے ہو گا

الحاج پیر رضا محمد شاہ اور پیر ضیا محمد شاہ  کا 2رہ روزہ عرس28جولائی سے ہو گا

بھیرہ(نامہ نگار)علاقہ کے معروف روحانی پیشوا پیر طریقت پیر حافظ محمد حیات شاہ، جامع مسجد پولیس لائن کے خطیب۔۔۔۔

پیر سید محمد شاہ، الحاج پیر رضا محمد شاہ اور پیر ضیا محمد شاہ (رحمۃ اللہ علیہ) کی دو روزہ سالانہ عرس کی تقریبات 28 اور 29 جولائی کو آستانہ عالیہ محلہ پیر اعظم شاہ میں منعقد ہوں گی۔سجادہ نشین پیر محمد شکیل شاہ نے میڈیا کو بتایا کہ عرس مبارک کی تقریبات کے مہمانِ خصوصی آستانہ عالیہ بیربل شریف کے سجادہ نشین صاحبزادہ محمد احمد عمر ہوں گے ۔تقریبات میں جید علمائے کرام خطاب فرمائیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...