خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بھابڑہ میں خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،(ع)بی بی گھر میں موجود تھی کہ محبوب نامی شخص گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہو گیا،مقدمہ درج کر لیا۔
بھابڑہ میں خاتون نے مزاحمت کر کے عزت بچا لی ،(ع)بی بی گھر میں موجود تھی کہ محبوب نامی شخص گھر کی دیوار پھلانگ کر اندر داخل ہو گیا،مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments