پوں میں صلح کردو گروپوں میں صلح کرانے والا گولی لگنے سے زخمی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) دو گروپوں کے جھگڑے میں صلح کرانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔
البقاء چوک ساہیوال میں دو متحارب گروپوں کے درمیان صلح کے دوران منیر حسین نامی شخص سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہو گیا، جو کہ دوونوں گروپوں کے درمیان جاری جھگڑا ختم کروانے کی کوشش کر رہا تھا ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر زخمی کا طبی معائنہ کیا، اور اسے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال ساہیوال منتقل کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments