جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا

 جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بناڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں وارث نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔۔

 ملزم نے اس کی جواں سالہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغواء کرلیا اور اپنے ساتھ نامعلوم مقام پر لے جا کر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تاہم پولیس نے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...