ن لیگ نے ہمیشہ ہی دھا ند لی سے اقتدار حاصل کیا ،ملک صداقت اعوان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء پی پی پی ملک صداقت اعوان نے کہا ہے کہ آ مر یت کے گملے میں پر ور ش پا نے وا لی ن لیگ نے ہمیشہ ہی دھا ند لی سے اقتدار حاصل کیا ا دا ر وں کی تو ہین کر نے وا لو ں کو قو م جا نتی ہے۔
فار م 47کے بلبوتے پر حکومت میں آ نے وا لوں نے ملک کو معاشی اقتصاد ی اور انتظا می طور پر غیر معمو لی نقصان پہنچا یا نسل د ر نسل دھا ند لی کی پیداوار ٹو لہ کو جمہو ر یت کے لیے تار یخ ساز قر با نیاں دینے وا لی پیپلزپارٹی پر تنقید کرنے کا کو ئی حق نہیں پاکستا ن پیپلزپارٹی چو ر ی شد ہ الیکشن کو نہیں ما نتی ۔یہ صورتحا ل جمہور یت کے لیے خطرے کا با عث ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments