گاڑی کے شیشے توڑنقدی اور سامان چوری

  گاڑی کے شیشے توڑنقدی  اور سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گاڑی کے شیشے توڑ کر نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔تھانہ ستیانہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 اسامہ نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کی گاڑی کے شیشے توڑ کر بھاری مالیت کی نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...