ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے 3 افراد گرفتار

 ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی  میں رکاوٹ ڈالنے والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو قابو کر لیا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے تین افراد کو قابو کر لیا۔ جو دیگر شہریوں کے لئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ مقدمات درج کرلئے گئے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...